بلا عنوان

👗 کپڑے ہو گئے چھوٹے
🙈 شرم کہاں سے آئے
🍞روٹی ہو گئ بریڈ
💪 طاقت کہاں سے آئے
🌺 پھول ہوگئے پلاسٹک کے
♨ خوشبو کہاں سے آئے
👸 چہرہ ہوگیا میکپ کا
👸 حسن اور خوبصورتی کہاں سے آئے
👨 سٹوڈنٹ ہو گئے ٹیوشن کے
📚 علم کہاں سے آئے
🍱 کھانا ہو گیا ہوٹل کا
✊ تندرستی کہاں سے آئے
📺 پروگرام ہو گئے کیبل کے
🙏 اخلاق وتہذیب کہاں سے آئے
💵 انسان ہوگئے پیسوں کے
🙉 پیارومحبت کہاں سے آئے
🏭 کاروبار ہوگئے ہائے فائے
🎄 برکت کہاں سے آئے
🔐 تالے ہوگئے گئے پاسوورڈ
🎁 سیفٹی کہاں سے آئے

👫 رشتہ دار ہوگئے وہاٹس اپ کے
💃🏃 ملاقات کرنے کہاں سے آئے
😂😂😪😥😰😂😂

انسان خود کی نظر میں صحیح ہونا چاہیے

🍌🍎🍏🍊🌞🌿😄
آج کی سوچ:

چڑیا🐥جب زندہ رہتی تو وہ
کیڑے مکوڑوں 🐛 کو کھاتی رہتی ہے

اور چڑیا ?جب مرجاتی🐣 ہے تب
کیڑے مکوڑے🐛 اس کو کھا جاتے ہیں।

اس لیے اس بات کو یاد رکھو کہ وقت اور زمانہ کبھی بھی بدل سکتا ہے

👍اس لیے کبھی کسی کی بے عزتی مت کرو
👍کبھی کسی کو حقیر مت سمجھو
👍تم طاقتور اور پہلوان ہو سکتے ہو مگر وقت تم سے زیادہ طاقتور اور پہلوان ہے
👍ایک درخت سے لاکھوں ماچس کی تیلیاں بنائی جاسکتی ہے
👍 مگر ایک ماچس کی تیلی سے لاکھوں درخت بھی جل سکتے ہیں

👍کوئی چاہے کتنا بھی بڑا کیوں نہ بن جائے
مگر قدرت کبھی بھی کسی کو بڑا بننے کاموقع نہی دیتی
👈آواز دی کویل کو تو روپ اور خوبصورتی چھین لی
👈خوبصورتی دی مور کوتو اس کی خواہش چھین لی
👈دی خواہش انسان کوتو سکون چھین لیا
👈دیا سکون اللہ والوں کو تو دنیا نہی دی
😐😐😐😐😐😐😐😐😐

☝مت کرنا غرور کبھی بھی اپنے آپ پر ائے انسان
☝ اللہ نے تیرے اور میرے جیسے کتنوں کو مٹی سے بناکر مٹی میں ملادیا

زندگی میں ہر جگہ ہم ..جیت ..چاہتے ہیں
صرف پھولوں والوں کی دکان ایسی ہے جہاں ہم کہتے ہیں کہ ہمیں ..ہار..چاہیے

➖♦➖♦➖♦➖
عبیداللہ لطیف Ubaidullah Latif
About the Author: عبیداللہ لطیف Ubaidullah Latif Read More Articles by عبیداللہ لطیف Ubaidullah Latif: 111 Articles with 198398 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.