آن لائن ویب سائٹ Daraz.pk پر لانچ ہونے والے TECNO Camon 12 Air کی ریکارڈ سیل

TECNO Mobile نے حال ہی میں مناسب قیمت کے اندر اپنا جدید ترین موبائل فون Camon 12 Air لانچ کیا ہے۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ لانچ سے قبل ہی یہ فون سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا تھا۔


اور موبائل فون کے لانچ ہونے کے پہلے 30منٹ میں آن لائن ویب سائٹ Daraz.pk پر سٹاک آوٹ ہو گیا۔ ٹیک ماہرین کی جانب سے اس کی وجہ موبائل فون کا دلکش ڈیزائن ، اس کا Punch-hole کیمرہ ، HD فل ڈسپلے اور دیگر فیچرز کا انتہائی مناسب قیمت جوکہ 19,999/- روپے ہے.


Camon 12 Air کے لانچ ہوتے ہی یہ فون سوشل میڈیا بالخصوص Twitter پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور Google Trends Graph پر واضح تبدیلی دیکھنے میں نظر آئی۔ لانچ سے قبل ہی Camon 12 Air صارفین اور ٹیک ماہرین میں انتہائی زیر بحث رہا۔ اور اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا کا سکتا ہے کہ اس فون کے فیچرز کی خبریں اور قیمت پر صارفین سوشل میڈیا پر کا فی متحرک دیکھائی دیئے۔


Camon 12 Airبجٹ کیٹیگری کا واحد موبائل فون ہے جو 6.6 انچ کی بڑی اسکرین اوراور Punch-holeکیمرہ جیسے شاندار فیچرزفراہم کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے بیک پینل 3قسم کے جدید کیمروں سے آراستہ ہے جس میں شامل ہے 13MP،5MP اور2MPکے حیرت انگیزکیمرے۔ اCamon 12 Air 4000mAhکی بڑی بیڑی سے بھی مزین ہے جس سے موبائل صارفین بنا کسی رکاوٹ کے 12 گھنٹے تک کے ویڈیوپلے بیک ٹائم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔


Camon 12 Air کو․ Octa-core MediaTek Helio P22کے پروسیسر سے لیس کیا گیا ہے۔ یہ موبائل فون Bay BlueاورRoyal Purple دو رنگوں میں دستیاب ہے۔


Camon 12 Air بہترین کارکردگی اور عمدہ بناوٹ کے سا تھ متوسط کیٹیکگری کاتیزی کے ساتھ مقبول ہونے والااسمارٹ فون بن گیا ہے ۔ اور یہ فون ریٹیل مارکیٹ میں یکم نومبر سے صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔ تاہم وہ صارف جو اس موبائل فون کو آن لائن خریدنا چاہتے ہیں ۔


31 اکتوبر تک Camon 12 Airبالخصوص Daraz پر صارفین کے لئے دستیاب ہوگا جس کہ بعد اسے ریٹیل مارکیٹ میں بھی متعارف کرادیا جائے گا۔

Total Views: 1540

Reviews & Comments