TECNO کرکٹ سپر سٹار کیمپین کی سوشل میڈیا پر شاندار شروعات

img


پاکستانی موبائل مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کر نے والے برانڈ Mobile TECNO کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے سال کے اختتام پر موبائل مارکیٹ کی سب سے شاندار اور دلچسپ کیمپین کا انعقاد کیا گیاہے۔ ''بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی'' کے ٹیگ لا ئن سے متعارف ہونے والی یہ کیمپین بیک وقت موبا ئل صارفین اور کرکٹ شا ئقین دونوں کی تو جہ کا مرکذ بنی ہوئی ہے-

img


بہترین موبائل برانڈ اور شہرت یافتہ کرکٹ سٹار شعیب اختر اور حسن علی کی شمولیت سے یہ کیمپین سوشل میڈیا پر cricketsuperstar #ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اور ٹیکنو فینز اس میں خاصی دلچسپی سے حصہ لے رہے ہیں۔ شعیب اختر کے مداح اپنے ہیرو کو ٹیکنو شرٹ میں کرکٹ کریز پر باولنگ کرتے دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ٹیزرویڈیو نے صارفین کی دلچسپی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اور ایک بار پھر گراونڈ میں راولپنڈی ایکسپریس کے ایکشن سے لطف اندوز ہونے کے لیے بے چین ہیں۔

img


کرکٹ کے ماضی کے دلدادہ کے ساتھ ساتھ حال کے سپر سٹار بھی اس کیمپین میں شامل ہیں۔ حسن علی نہ صرف کرکٹ میں اپنے شاندار ریکارڈ سے جانے جاتے ہیں۔ بلکے سوشل میڈیا پر اپنے فینز میں بھی مقبول ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیکنو موبائل کہ اشتراک سے ہونے والی اس کیمپین کو ملکی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ اور کرکٹ چیلنج پر سب کی نظریں جمی ہوئی ہیں-

TECNO Mobile کی جانب سے ٹیکنو سپر سٹار کرکٹ چیلنج کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔ صارفین کی جانب سے اس کیمپین کو سوشل میڈیا پر کومنٹنگ اور شئرنگ کے زریعے خوب سراہا جا رہا ہے
اور چیلنج کی صورت میں پاکستانیوں کے پسندیدہ کھیل کرکٹ کو کیمپین کا حصہ بنانے پر بھی جوش وجزبے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Total Views: 1399

Reviews & Comments