Infinix اور شاداب خان لائے پی ایس ایل کی سب سے شاندار آفر

پاکستان کے صف اوّل اسمارٹ فون برانڈ Infinixنے اپنی نئی پروڈکٹS5کے افتتاح کے بعد کرکٹ کے مقبول ترین آل راؤنڈر شاداب خان کے اشتراک سے اپنے بہترین اسمارٹ فون Infinix S5 6GB اور 4GB کی ورائٹیز پر شاندار ڈسکاؤنٹ پیش کردئیے۔ شاداب خان کی ٹیم کے جیتے جانے والے ہر میچ پر پرستاروں کو Darazکے ذریعہ Infinix S5 خریدنے پر 300/-روپے کا ڈسکاونٹ دیا جائے گا اور اس طرح کسٹمرز بھرپور خصوصیات پر مبنی پروڈکٹ پر زیادہ سے زیادہ 3600روپے تک کا ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

img


اسمارٹ فون کمپنی نے برانڈ ایمبیسڈرشاداب خان کے اشتراک سے لاجواب آفر کے ساتھ PSLسیزن کو اور بھی پرکشش بنا دیا ہے۔ اس طرح کسٹمرز کو اپنے پسندیدہ فون کی خریداری پر حیرت انگیز آٖفر حاصل ہوگی جو کہ کرکٹر شاداب خان کی ٹیم کے جیتنے والے میچز کی تعداد پر منحصر ہے۔

اس آفر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے Infinixپاکستان کے CEOجناب جو ہو نے کہا،"ہم Infinixمیں ہمیشہ اپنے کسٹمرز کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔PSLپاکستان میں ایک بہت پر جوش ایونٹ ہوتا ہے اور ہم کرکٹ کے اس سیزن کو اپنی آفر سے مزید پر جوش بنارہے ہیں۔"

'Infinix S5'میں32MP ان ڈسپلے سیلفی کیمرہ اور بہترین6.6" punch-hole ڈسپلے سے آراستہ ہے جو Infinix S5 (6GB + 128GB) کے ساتھ 22,399/-, روپے کی کم ترین قیمت پر اورInfinix S5 (4GB +64GB) کے ساتھ صرف Rs. 19,999/-. میں خریدا جاسکتا ہے۔ یہ آفر خاص طور پر پہلے 1500کسٹمرز کیلئے ہے جو 18فروری سے 22مارچ 2020تک Daraz.pkسے آن لائن ان اسمارٹ فون خریدنے والوں کو پیش کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے کسٹمر ز Infinixپاکستان کا آفیشیل فیس بک صفحہ اور Daraz.pkملاحظہ کرسکتے ہیں۔

Total Views: 1191

Reviews & Comments