ویوو لایا دراز موبائل ویک 2021 پر حیران کن آفرز

img
ویوو نےDaraz.pkکے ساتھ اشتراک سے اپنے صارفین کے لیے دراز موبائل ویک 2021پر حیران کن آفرز متعارف کروادیں ۔ 16جون 2021سے شروع ہونے والے اس ہفتہ میں صارفین موبائل فونز کی ورچوئل دنیا سے ویوو کے پسندیدہ سمارٹ فونز خصوصی تحائف کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں۔

کسٹمر سینٹرک برانڈ ہونے کی حیثیت سے ، ویوو نے ہمیشہ اپنے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہو ئے ان کی خو شی کا خیال رکھا ہے اور اس مرتبہ اپنے صارفین کو خوشگوار سرپرائز دینے کے لیے Daraz.pkکے ساتھ اشتراک سے ویوو دراز موبائل ویک 2021پر شاندار ڈیلز لے آیا ہے۔

دراز مو بائل ویک 2021کا برانڈ پارٹنر بن کر ویوو اپنے معروف سمارٹ فون ماڈلز کی فروخت پر کیو سی وائے کے اریجنل ایئر بڈز اور ویوو برانڈڈ ٹمپریچر بوٹل جیسے معیاری تحائف دے رہا ہے ۔مزید برآں ویوو کو پسند کرنے والے کسٹمرز اس ویک کے دوران Daraz.pkپر ویوو کے فلیگ شپ سٹور سے میگا ڈیل باسکٹ کے ذریعے اس کی جدید اور ٹرینڈی ڈیوائسز حیران کن قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ کسٹمرز کو بذریعہ قرعہ اندازی ویوو کا مشہور زمانہ Y20سمارٹ فون جیتنے کا موقع بھی مل رہا ہے۔ اس قرعہ اندازی میں شامل ہو نے کے لیے کسٹمرز کو’’مشن پوسیبل ‘‘ میں حصہ لینا ہو گا یا Daraz.pkپر ’’1Rupeeگیم ‘‘ کھیلنا ہوگی ۔

دراز مو بائل ویک 16جون 2021سے 23جون 2021تک جاری رہے گا اور یہاں ویوو کے سمارٹ فونز کی مکمل رینج اور معروف ترین ماڈلز اعلیٰ معیار کے تحائف کے ساتھ دستیا ب ہیں ۔ علاوہ ازیں کسٹمرز ویوو کے فلیگ شپ سٹور سے سمارٹ فونز کی خریداری پر ادائیگی کے محفوظ طریقوں کے ساتھ ملک بھر میں تیز ترین اور مفت ڈلیوری کی سہولت بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

ان شاندار ڈیلز کے لیے ابھی Daraz.pkپر ویوو کا فلیگ شپ سٹور وزٹ کریں : https://click.daraz.pk/e/_6u22A
Total Views: 1696

Reviews & Comments