انڈیا بمقابلہ پاکستان: پاکستان کی شکست کی وجوہات؟

ورلڈ کپ 2019 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان کی شکست لاکھوں پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے دل توڑ دیے- ان دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والا میچ دونوں ممالک کی عوام کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہے اور وہ اس مقابلے کے حوالے سے پرجوش دکھائی دیتے ہیں-

اس میچ میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی اور اب بہترین کارکردگی کے مظاہرے کے لیے کس طرح کے مزید اقدامات کی ضرورت ہے؟ آئیے مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی جانتے ہیں:
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Brilliant knocks from Rohit Sharma and Virat Kohli before the magnificent spells by the bowling unit guided India to beat Pakistan by 89 runs at the Old Trafford in Manchester on Sunday. With the win, India's head-to-head record against Pakistan in World Cup matches now sits at 7-0.