Home » Blogs

Latest Blog

ڈرون حملوں کا انعام! رچرڈ باﺅچر کے لئے ہلال قائد اعظم کا اعزاز

صدر آصف علی زرداری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے-دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے رچرڈ باﺅچر کو صدر کی جانب سے ہلال قائد اعظم کا اعزاز دینے پر سخت تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا ہے-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

اسرائیلی بدمعاشی: خونِ مسلم اتنا سستا کیوں؟

یہ بات اب مکمل طور پر عیاں ہوچکی ہے کہ اسرائیل کی سربراہی میں امریکہ و یورپ مسلمانوں کے ساتھ کھلی دشمنی پر اتر آئے ہیں انتہائی ترقی یافتہ اور “مہذب“ کہنے والی اقوام اسرائیل کی اس بہیمانہ جارحیت٬ جس میں انیس دن کے اندر 1000 سے زائد افراد بمعہ خواتین اور بچوں کے ہلاک کر دیے گئے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان٬ بھارتی اور عالمی دباؤ میں!

ممبئی دھماکوں کے بعد بھارت اور اس کے ہمنوا مغربی ممالک کی طرف سے پاکستان پر یکطرفہ دباؤ ڈال کر اعترافِ جرم پر مجبور کیا جا رہا ہے- بدقسمتی سے پاکستان کی موجودہ حکومت کی طرف سے انتہائی بزدلانہ ردِ عمل کی وجہ سے یہ دباؤ ہر روز بڑھتا ہی جا رہا ہے 

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

کراچی ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں - آخر کیوں؟

کراچی ایک بے گناہ شہر جس نے اپنے اندر بسنے والی ہر قوم اور ہر شخص کو نہ صرف اس کے خوابوں کی تعبیر دی بلکہ پورے ملک کی تقدیر بدل دی٬ آج ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں آ گیا٬ ایک بار پھر سرعام خون

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیاں ؟

سیاست کوئی بری چیز نہیں لیکن جو لوگ اس “ پیشے “ سے وابستہ ہیں وہی اسے اچھا یا برا بنا دیتے ہیں- تعلیمی اداروں میں طلبہ کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے سے بھی عوامی حلقوں میں بے شمار خدشات ہیں جن میں اولین متحارب پارٹیوں کے ساتھ خونی مقابلے جن میں اب تک سینکڑوں نوجوان طنبہ اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں٬ اسی طرح انتظامیہ میں دخل اندازی اور ناجائز مطالبات کے لیے اساتذہ پر دباؤ

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان کب تک خیرات پر؟

آج پاکستان کے حکمران دنیا بھر کے امیر ممالک کے “ خیراتی دوروں “ پر ہیں کہ شاید اگلے کچھ ماہ چلانے کے لیے کچھ خیرات اور بھیک مل جائے- افسوس صد افسوس کہ اسلام جیسے غیرت مند مذہب کے پیروکار اپنے زورِ بازو سے کچھ کرنے اور اپنے رب سے مانگنے کو چھوڑ کر دنیا بھر کی ٹھوکریں کھانے کو تیار ہیں-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

زیادہ خوبصورت کون؟

سمجھا تو یہی جاتا ہے کہ حسن و خوبصورتی میں صنفِ نازک ہی کو ترجیح ہے٬ لیکن حقیقت و مشاہدات اس کے برعکس ہیں- ایک تعلیمی ادارے میں اس موضوع پر بحث کے دوران یہ ثابت کیا گیا مرد عورتوں کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور پرکشش ہیں-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

کتاب سے دوری کیوں؟

کہا جاتا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے- لیکن نہ جانے کونسی ایسی ناراضگی ہے کہ آج کا ہمارا نوجوان ساتھی کتاب کی دوستی سے دور ہے- کیا یہ وجہ ہوسکتی ہے کہ آج کے ایڈوانس دور میں اُسے نئے اور “رنگین مزاج“ کمپیوٹر و انٹرنیٹ٬ موبائل٬ کیبل ٹی وی٬ ایم پی تھری پلئیرز

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

کیا آپ نے کبھی جھوٹ بولا ہے؟

جھوٹ کے یقیناً بے شمار فوائد ہیں سب سے اہم فائدہ تو یہ ہے کہ آپ جتنے بڑے جھوٹے ہونگے اپنا کام اتنی ہی جلدی “ وقتی طور پر “ نکال لیں گے- اگرچہ اس کی چھوٹی موٹی قیمت بھی ادا کرنی پڑتی ہے-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

کیا آپ کو آصف علی زرداری بحیثیت صدرِ پاکستان قبول ہیں؟

آصف علی زرداری صدرِ پاکستان بننے جا رہے ہیں٬ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ عوام سے کیے گئے روٹی٬ کپڑا اور مکان کے وعدہ کو پورا کر سکیں گے یا پھر وہ بھی صدارت حاصل کرنے کے بعد عوام کو بھول جائیں گے؟

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پرویز مشرف کا استعفیٰ اور عدلیہ کی بحالی

سابق صدر پرویز مشرف مستعفی٬ کیا اب وعدے کے مطابق عدلیہ کو بحال کیا جائے گا یا نہیں؟ یا ایک بار پھر آصف علی زرداری اپنے وعدے کی خلاف ورزی کریں گے یا وہ پھر مائنس ون فارمولا کی بات کریں گے- مائنس ون فارمولا سے مراد معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے علاوہ تمام معزول عدلیہ کو بحال کیا جائے-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

صدر پرویز مشرف مستعفی

18 اگست 2008 کو صدر مشرف نے اپنے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا اور اعلان کرتے ہی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ساتھ روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا بظاہر تو یہ سب اچھا لگ رہا ہے لیکن آپ کی رائے میں صدر پرویز مشرف کا مستعفیٰ ہونا صحیح ہے یا غلط-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

آپکی پسندیدہ شخصیت؟

1- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
2- آصف علی زرداری
3- صدر پرویز مشرف

اس سروے کے نتائج کے مطابق پاکستانیوں کے نزدیک ڈاکٹر عبدالقدیر خان ان کی محبوب ترین شخصیت ہیں- جبکہ باقی دو شخصیات کی مقبولیت کا اندازہ ان کو ملنے والے ووٹوں کے ذریعے بخوبی کیا جا سکتا ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ہمارے طلبہ چھٹیاں کس طرح گزاریں

امتحانات کے ختم ہوتے ہی طلبا کو ایک لمبا عرصہ گرمیوں کی چھٹیوں کا مل جاتا ہے- ہمارے اسٹوڈنٹس کی ایک بڑی تعداد کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اپنی چھٹیوں کو کس طرح کار آمد بنا سکتے ہیں جو کہ ان کی آنے والی زندگی میں بھی فائدہ مند ہو- مثلاً چھٹیوں میں کوئی کورس کر لیا جائے چاہے وہ نصابی ہو یا غیر نصابی یا گھومنے پھرنے بھی جائیں تو کس پلاننگ کے ساتھ-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

مِس پاکستان  آپ کی کیا رائے ہے؟

مہالج سرکاری جو کہ آج کل مِس پاکستان بنی ہوئی ہیں اور دنیا بھر میں مختلف بیوٹی شوز میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں (اور وہ بھی پاکستانی عوام کی بغیر اجازت کے)-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

شعیب پر پابندی - آپ کی رائے؟

کرکٹ کی دنیا میں بار بار اِن اور آؤٹ رہنے والے پاکستانی شہرت یافتہ فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو بالآخر پی سی بی کے چئیرمین نے پانچ سالہ پابندی لگا کر کرکٹ کی دنیا سے مکمل آؤٹ کردیا...

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

2008 کے حالیہ الیکشن کیا ہمارے ملک میں کوئی حقیقی تبدیلی لائیں گے؟

کیا پاکستانی عوام کو صحیح معنوں میں حقیقی جمہوری اور فلاحی حکومت نصیب ہو سکے گی؟ جو عوام کا خیال رکھنے والی٬ قوم کو پڑھا لکھا بنانے والی اور ہر فرد کی جان٬ مال اور عزت کا خیال رکھنے والی پالیسی بنا سکے...

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

دہشت گرد کون؟
اقوام متحدہ کے حالیہ بیان کے مطابق پہلے 3 سالہ عراق جنگ میں ایک لاکھ اکیاون ہزار (151,000) سے زائد عراقی شہری ہلاک ہوچکے ہیں-(یہ تعداد جاپان پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے بھی کہیں زیادہ ہے)- 11 ستمبر 2001 کے واقعہ کو وجہ بنا کر افغانستان پر حملے کا جواز تو امریکہ کے پاس موجود تھا لیکن عراق کا کیا قصور؟

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

27 دسمبر کا المناک واقعہ اور ہمارا قومی رویہ
قومیں اپنے رویوں سے پہچانی جاتی ہیں چاہے اچھی یا بری- 27 دسمبر ایک طرف ایک بڑی سیاسی لیڈر سے محرومی کا دن تو دوسری طرف پاکستانی قوم کا انتہائی بد امنی پر مشتمل دن...

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ٹاپ 300 یونیورسٹیاں - کوئی اسلامی ملک شامل نہیں
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے حوالے سے کئے گئے سروے برائے2007 میں مسلم ممالک کی کوئی بھی یونیورسٹی
ٹاپ
300 یونیورسٹی میں شامل نہیں برطانوی ادارے ہائر ایجوکیشن ٹائم سپلیمنٹ کے سروے...

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

Displaying results 61-80 (of 82)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5First « Back · Next » Last