Home » Blogs »

بڑھتے ہوئے زلزلے، سونامی اور طوفان : وجوہات کیا ہیں؟

جدید جاپان 8.9 شدت کے زلزلے سے لرز کر رہ گیا۔ سونامی اپنے سامنے آنے والی ہر چیز کو بہا کر لے گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کئی ہزاروں سے تجاوز کرچکی ہے۔ جاپان کی ایک سو چالیس سالہ تاریخ میں بدترین زلزلے نے تباہی مچادی۔ جاپانی امدادی ٹیمیں زلزلے اور سونامی کے بعد سرچ اور ریسکیو کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں جوہری توانائی کے ایک پلانٹ سے تابکاری شعاعوں کے پھیلنے کاخطرہ بھی ٹلا نہیں ہے۔

آج کئی سالوں سے دنیا کے گوشے گوشے میں زلزلے ، سیلاب اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، آئے دن کسی نہ کسی جگہ سے فلک بوس عمارتوں کے زمین بوس ہوجانے ، بڑے بڑے شہروں کا سیلابوں اور طوفانوں کی زد میں آجانے کے واقعات سنائی دیتے ہیں ، ان آفات و بلا کی طبعی و فطری وجہ کوئی بھی ہو لیکن کیا یہ سب کچھ انسانوں کی اپنی بداعمالیوں کا نتیجہ ہے ؟

انسان کی اپنی تباہی کا ذمہ دار انسان خو د ہے ؟

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
it is because of our sins we should have complete knowledge about islam and religion for this purpose
aslam sheraaz, karachi Wednesday, September 11 2013
AOA.HOPE ALL FINE,ZALZALAY HAMARY GUNAUO KI WAJA SAY AHTY HAIN HAMARY ANDAR ALLAH KA KUOF NAI RAHA
makii khan, AJK Sunday, July 10 2011
hum na apna bunyade asoalon ko bhola dia h.is lia hum loag asai masail k smana kar rae hain........ aj k is doar s jo khuch dkhana ko mila ha.....wo tbahi hi h.........
MAHWISH, kahror pacca Tuesday, March 29 2011
میں آپ لوگوں کی اس ویب سائٹ کی توسط سے یہ بات لوگوں کو پہنچانا چاہتا ہوں کہ آج لوگوں نے اللہ اور اللہ کے احکامات کی پیروی کرنا چھوڑ دی ہے اور انھوں نے غیر مسلم لوگوں کے طرز طریقوں کو اپنایا ہے اسی وجہ سے آج مسلمان دن بدن بلندی سے پستی کی طرف آرہے ہیں۔
Hazrat Usman Sherani, urdu Tuesday, March 29 2011
زلزلے اور قدرتی آفات کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان نے اپنے خالق کے ساتھ اپنا رشتہ توڑ لیا ہے آج کا انسان اپنی عیاشیوں کی وجہ سے خداوند کریم سے دور ہو گیا، جس کی وجہ سے ہماری زمین بھی انسانوں کے گناہوں کی وجہ سے لرزاں ہے، اگر انسانوں نے اپنے راستے درست نہ کئے تو پھر تباہی و بربادی انسان کا مقدر ہوگی اور کوئی قوت یا سفارش انسان کی نجات کے لئے کارگر نہ ہوگی، میری تمام انسانوں سے درخواست ہے ہے وہ اپنی روشوں پر غور کریں، اور اپنے تمام بُری روشوں سے کنارا کریں، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کریں، اور سب سے بڑا مذہب انسانیت اختیار کریں تاکہ خداوند کریم کو ہماری روشیں پسند آئیں، تب ہی یہ زمین زلزلوں اور قدرتی آفات سے بچ سکتی ہے۔
شاعر و کالم نگار روزنامہ آفتاب کوئٹہ، اسلام آباد
Babar Khokhar, Narowal Tuesday, March 29 2011
انسان کائنات کی بنیاد ھے۔ الله نے انسان کو اپنا نائب بنانے کے لئے پیدا فرمایا لیکن اس سر زمین پر انسان نے متضاد رویوں کو فروغ دیا۔ ظلم کی انتھا , بے انصافی اور معاشرتی و معاشی طور پر انسانی حقوق کی پامالی۔ الله کے قانون کو چھوڑ کر اپنے قوانین کا نفاذ اس زمین کو تو کیا پوری کائنات کو تباہ کرنے کے موجب ھے
Ashfaq Ahmed , Karachi Monday, March 28 2011
waqai insan apni galat kario ki saza bugat raha he. jesa ka pehly zamany me insan ky gunaho ki saza ALLAH ki tarf sy us abadi pr azab nazal hota tha.
quran me irshad he ky phely wala zamana jahliat phir sy lot kr aye ga . ab aisa lagta he ky zamana jahliat phir sy a chuka aur insan by shumar gunaha krny lagy hain jin ki nishani ALLAH ki tarf sy azab nazal hona is ki aik misal hy .hamay gunaho sy tuba krni ho gi ta k hm ALLAH ky azab sy bach sakay.
ch.shahzad, okara Monday, March 28 2011
جاپان کی تباھی کا ذمہ دار جاپان خود ھے جاپان میں بہت اونچی اونچی عمارتیں ھیں اور نقل و حمل بہت زوروں سے ہوتا ھے ۔اور وہاں کے رھنے والے مسلمان خود غفلت میں ھیں۔ جیس وجہ سے جاپان کی تباھی ان پر خدا کا عذاب ھے ۔
Afreen Bagban , Belgaum Monday, March 28 2011
jee mera khail ha ab both hogya hama apna Allah ka samna juke kar mafi mang lani chaia is sa pahla koi our azab hum par aaya hum musal man ha ya hama yad aa jana chia Allah sub ko nake tofik da ,ammen
sabakhan, karachi Sunday, March 27 2011
زلزلے الله کی نشانیوں میں سے ہیں۔ ان کے اسباب ہم جان بھی لیں تو اس کو روک نہیں سکتے۔ یہ ہمارا جدید دور دعویٰ ضرور ہے کہ ہم نے اس سے ہونے والے نقصان کو کم کر دیا ۔۔۔۔۔مگر الله کی طرف سے آئی موت کو ٹال سکتا ہے؟؟؟
absar, karahi Sunday, March 27 2011
salam bhai sahab,baat kuch yu hai k jub se insan nay zameen per fasad kerna shuru kia,tub se zameen apni muzlomiyet ka izhaar zal'zalay se ker rahi hai,aur asman bhi zameen per honay walay zulum ko dekh ker apnay dukh aur ghum ka izhaar pani k ansu se ker raha hai,aur chaand ager chah raat ki tareeki main is umeed k sath roshen hota hai k shaid hi koi Allah ka naik bunda is muslay ko hul kernay k baray sochay aur soruj din ki roshni main apni germi se logo ko ye ahsas dilanay ki try kerta hai,k jahanum ki aag aur germi is se bhi ziada khater'naak hai.
syed sheraz abbas bukhari, multan.punjab Sunday, March 27 2011
ye sab hamare aamal jo hum krte hein os ki saza he hamein Allah se asteghfar krni chaheye
Amir, islamabad Sunday, March 27 2011
BUS HUM KO ALLAH SE HER WAQT MAFI MANGNI CHAHYE
altaf hussain, PHOOL NAGAR (KASUR) Saturday, March 26 2011
ارض و سما کے لئے جو اللہ کی سنت ہے وہ قائم رہے گی اور یہ ارضی و سماواتی آفات اس کی سنت کا حصہ ہیں ِ ان سے بچنے کی تدابیر بھی اللہ نے انسان کو بتائی ہے لیکن جب موت آتی ہے تو قصر مشید بھی ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہیں ِ
M.N.Khalid, Islamabad Saturday, March 26 2011
معاشیات میں ہے.آگر کسی قوم کی آبادی اسکی حد سے بڑھ جائے.تو پھر اللہ اس آبادی کو برابر کرنے کے لئے قدرتی آفات بھیجتا ہے. جسے زلزلے سونامی ,طوفان سیلاب وغیرہ.
Wafa Anjum, Islamabad Saturday, March 26 2011
aj kal k duoor main behayai aur begharti barh gai ha jis ki waja se zalzaly aa rahy han.Aur bury kaam karpry kam pahnnana aur dusry fahash kam in ka sabab ban rahy han.is liye hamyn in kamo se parhyz karni chahiye.Allah ammal kane ki tofeeq ata farmay.(Ameen)
Atique, Jhang Saturday, March 26 2011
jab kisi qaom per azab ata hai dosri qomon ko chaiye ibrat hasil karen apne Allah k hazoor mafi mangen aor dua karen k Allah sab pe salamti kare aor sab apne apne amal darust karen
aor zamaz ki pabandi karen
Muhammad Shahzad, Raiwind Saturday, March 26 2011
زلزلے اور سیلاب وطوفان اسی طرح اور عذاب ومصائب کی وجہ انسانیت کا الله اور الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم کی تعلیمات سے دور ہوجانا ہے آج بھی اگر انسانیت الله کے حضور جھک کر اپنے گناہوں کی معافی مانگ لے تو الله رب العزت کے آئے ہوئے تمام عذاب ٹل سکتے ہیں
m.yousuf kamboh, dera ismail khan Friday, March 25 2011
یہ سب عذاب الہی ہے اس کی وجہ صرف اور صرف الله اور رسول الله کے احکامات پر عمل نہ کرنا۔اور غیروں پر بھروسہ کرنا۔دوسرا یہ کہ حدیث پاک کہ جب یہ حادثات بڑھیں گے تو قیامت قریب ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
zia ur rehman, karachi Friday, March 25 2011
ALLAH clearly says in QURAN KARIM that when people (specially muslims) don't care about the teachings of ALMIGHTY, HE' also leave them on their own conditions. but as far as human belongs then please see on you tube about "HAARP technology" which is hand made destruction by american scientists by creating earth quakes and tsunamis in world JAPAN is recent experience.
faisal memon, Hyderabad Friday, March 25 2011
Displaying results 1-20 (of 91)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5First « Back · Next » Last