Home » Blogs » شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان !!



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان !!

پاکستان کے ہر شعبے کی مانند کرکٹ بھی گزشتہ چند سالوں سے زوال کا شکار ہے- اس زوال کا سب سے بڑا سبب کرکٹ بورڈ میں پائی جانے والی سیاست ہے جس کا حالیہ شکار پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈ اور سابق کپتان شاہد آفریدی بنے ہیں اور انہوں نے اسی بنا پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے-شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جس بورڈ میں کرکٹرز کی عزت نہیں میں اس کے انڈر نہیں کھیلوں گا، ان کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان کے مفاد میں بات کی جو میرا حق ہے، میری کپتانی میں پاکستان نے ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلا۔

اور اس طرح پاکستان ایک اور عظیم کھلاڑی سے محروم ہو گیا ہے- جہاں ایک طرف پاکستان کی کرکٹ ایک بڑے بحران کا شکار ہیں وہی دوسری جانب شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ سے ہونے والے نقصان کو کیا کرکٹ بورڈ پورا کر پائے گا؟ یا اب بھی جیسا چلتا ہے چلائے جاؤ کی طرح ہی معاملہ رہے گا؟

آپ شاہد آفریدی کے اس فیصلے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اسلام و عیلکم میں سمجھتا ھوں کہ یہ پاکستان کی بدقسمتی ھے کہ ھر شعبہ زندگی میں پاکستان کا ٹیلینٹ ضائح ھو رھا ھے صرف کرپشن کی وجہ سے۔ یہی حال کرکٹ کا ھے۔ ھر کوئی اپنی من مانی کر رھا ھے۔ شاھد خان آ فریدی بڑا کھلاڑی ھے مگر اس کے ساتھ بھی وھی ہوا جو دوسرے بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ ہوا ۔ میرا خدا ھمارے حکمرانوں کو اچھا سوچنے کی توفیق دے۔آمین
amir, okara Friday, June 24 2011
AFRIDI KO WAPISS LAYO
A WAHEED, GARHA MORE Friday, June 24 2011
اسلام علیکم
آفریدی کو ٹیم میں واپس کپتان بنانا چاھیے ۔اور بٹ کو شرم آنا چاہیے کیونکہ آفریدی کو سچ بولنے پر سزا دی گئی ھے
janas khan, peshawar Friday, June 24 2011
Shahid Afridi main ap ke shukur guzar hoon k ap team chore rahe hain
Sumera, Islamabad Friday, June 24 2011
afridi zindabad
shabeer jamali, new saeedabad hyderabad Friday, June 24 2011
boom boom afreedi.i love u
waseem javed, jandanwala dist bhakkar Thursday, June 23 2011
YA ALLAH PAK hamari team mein itafaq paida kar Ameen.
Naveed Zafar, Layyah Thursday, June 23 2011
please come back to the international cricket team
aish, lahore Thursday, June 23 2011
shaid afridi ap k bina pak cricket team adhore ha hum ap ko dobara dkhna chahte han
zunaira, karachi Thursday, June 23 2011
shaid afridi k jany se mojy boht afsos howa
sumera, quatta Thursday, June 23 2011
shahid afridi ko as a captain dobara team main ana chahye
sufian, faisalabad Thursday, June 23 2011
میرے نزدیک ایک کرپٹ اور نااھل آدمی پورے ادارے کو کرپشن کا شکار بنا دیتے ھیں اور یھی حال اعجاز بٹ صاحب کا ھے اسلیے سب سے پہلے انہیں کرکٹ کی بہتری کے لئے باہر کریں
imranhashim, karachi Thursday, June 23 2011
shaid afridi is great player without shaid afreadi pakistani team is un complete shaihd afredi is not involved any other activites he is only play for pakistan
sajjad abbasi, uae al ain Thursday, June 23 2011
i think afridi is going on right way, ijaz butt needs to take rest in this age not to lead youth age like pcb. coach responsibilities are polish under ground skills of players, not to divide them into various groups, i think waqar has no learning from his career under which he was retired from international cricket.
m hashim, islamabad Thursday, June 23 2011
OUR DIRTY POLITICS SPOILING ALL OUR DEPARTMENTS INCLUDING SPORTS ALSO.
OUR HONEST AND LOYAL PEOPLE HAVE TO COME OUT FROM OUR HOME TO SAVE THE COUNTRY AND
THE FUTURE OF OUR CHILDREN.
GOD BLESS PAKISTAN AND ITS PEOPLE.
THANKS.
M.ANIS UDDIN., JEDDAH.K.S.A. Thursday, June 23 2011
اعجا ز بٹ کو چاہئیے آفریدی کو ایک چا نس اور دیں
jamil, okara Thursday, June 23 2011
ھماری ٹیم کو اب محمد عامر،۔ محمد آصف ۔،۔ اور سلمان بٹ کی اشد ضرورت ہے ان کے بغیر پا کستان کرکٹ ٹیم کبھی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی ،۔ اعجاز بٹ کو چاھیے کہ انکی پابندی ختم کروائے ،۔ آفریدی کو چاھیے وہ بھی واپس آئے ،۔عمران نزیر کو واپس لے آ نا چاھیے ،۔۔ شعیب ملک،۔ محمد یوسف۔،۔ ان تجربہ کار کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس آنا چاھیے ،۔،۔ میری اعجاز بٹ اور صدر زرداری سے اپیل ھے کہ وہ ٹیم میں ان کھلاڑیوں کی واپسی کے بارے کوشش کریں ،۔ اور اگر جاوید میاں داد ٹیم کے بیٹنگ کوچ بن جائیں ،۔،۔ اور یہ تجربہ کار کھلاڑی واپس آجائیں تو ۔ د نیا کی کوئی ٹیم پاکستان سے ٹکر نہیں لے سکتی،۔ لیکن یہ سب کچھ کون سوچے
NAJAM UL HASSAN, SAHIWAL [sargodha] Thursday, June 23 2011
afridi is very nice player i love u shahid bhai jan
Irfan Riaz, sillanwali Thursday, June 23 2011
Meray Pyaray dost Shaid Afidi team say chalay gay tu pakistani team main koi maza nahi rahay ga aur bhot kam log match daikain gay
amir mughal, islamabad Wednesday, June 22 2011
اسلام و عیلکم میں سمجھتا ھوں کہ یہ پاکستان کی بدقسمتی ھے کہ ھر شعبہ زندگی میں پاکستان کا ٹیلینٹ ضائح ھو رھا ھے صرف کرپشن کی وجہ سے۔ یہی حال کرکٹ کا ھے۔ ھر کوئی اپنی من مانی کر رھا ھے۔ شاھد خان آ فریدی بڑا کھلاڑی ھے مگر اس کے ساتھ بھی وھی ہوا جو دوسرے بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ ہوا ۔ میرا خدا ھمارے حکمرانوں کو اچھا سوچنے کی توفیق دے۔آمین
Muhammad Amin Anjum, Mian Channu Wednesday, June 22 2011
Displaying results 101-120 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last