Home » Blogs » شام - امریکہ کا اگلا ہدف

شام - امریکہ کا اگلا ہدف

عراق اور افغانستان پر براہِ راست جنگ اور نصف درجن سے زائد عرب اسلامی ملکوں میں کامیاب خانہ جنگیوں کے بعد٬ امریکہ اور اس کے حواریوں کا اب اگلا ہدف ملک شام ہے- اسلامی ممالک اور خصوصاً اسرائیل مخالف اسلامی ملکوں پر امریکہ اور اس کے حواری ہمیشہ شدید جنگی جنونیت میں نظر آتے ہیں٬ جبکہ کشمیر اور فلسطین میں بھارتی اور اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اب تک لاکھوں مسلمانوں کے قتلِ عام پر دنیا بھر نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں- ان تمام حالات میں اصل قصور وار مسلمان اور ان کے حکمران بذاتِ خود ہیں- جب مسلمان آپس میں تفرقہ اور اُن کے حکمران اپنی ہی عوام پر “ بھرپور طاقت “ کا مظاہرہ کریں گے تو ابدی اصولوں کے مطابق ازلی دشمنوں کو ایسی ناپاک اور ظالمانہ کاروایوں کا بھرپور موقع ملے گا-

حدیثِ مبارکہ کا مفہوم ہے کہ قریب قیامت اغیار مسلمانوں پر ایسے جھپٹیں گے کہ جیسے گدھ مردار پر جھپٹتے ہیں٬ جبکہ مسلمان عددی لحاظ اور دنیاوی ساز و سامان میں کسی لحاظ سے کم نہیں ہونگے بلکہ دنیا کی محبت اور آپس کا لڑائی جھگڑا اس کی اصل وجہ ہوگی-

شام - امریکہ کا اگلا ہدف - آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Agar USA AFGANISTAN aur PAKISTAN sy nikal jata ha to dono mulkoon main aman o sakon ho sakata ha jo wo ni chata ha hukomat ho chaey k hard disgin ley kun k is ki waja sy roz key army k jawan saheed hotey hain aur cityzan b.
Faisal, Chinot Monday, September 02 2013
overall situation is so Sad due to all muslims countries can't be respond accordingly.
Tahir Ali, Gujranwala Monday, September 02 2013
Is sare khel me saud arab ka kirdar bhot hi sharam nak he.

amjad ansari, karachi Monday, September 02 2013
agar hum muslim ummah ajj bidaar na hoye to sub bari bari non muslim ka nishana banay gay..jis tarha usa kar raha hai.agr aaj hum nay kisi b islami country ka sath na dia to kal hamari bari bhi a sakti hai...ZARA SOCHIYE
m.shafiq, kharian Monday, September 02 2013
Jb tk muslms mumalik ko garit ni a jati sb k sth esa e o ga. Aj sham a to kal kc aur ki bri b a skti a. Abi b h0sh k nakhan lena chyea sb muslman0 ko.
Syed Jawad gillani, Muzaffarabad AJK Monday, September 02 2013
ab wakt agia hy k tamam muslman ikte ho, ar 1 soch apnaye, chaye o suni ho ya sheya q k tafraqa ki waja se hm apne pero pe khud hi kuhari mar rahe hy. kl iraq ki bari ti pir afghanistan ka no. aya pir lybia ka or ab sham or iske bad iran pakistan waghra ki bari ayegi kb tk hm amrica se dollor le le kr usko support krenge apne muslman bahio k khalif,kitne afsos ki bt hy k is jang me saudi arabia jaisa zima dar muslim mulk america ko zameni or financial support pesh kr raha hy.1 muslman hone ki hasiyat se rone ka makam hy.
anwar saeed, Peshawar Monday, September 02 2013
america or israil muslmanoo par zuloom kar rahay hai.sary muslim countries ko america or israil k khalaf 1 hona chaye.
M.sabir, gilgit Monday, September 02 2013
کبھی ان کو عراق میں کیمیائی ہتھیار نظر آتے ہیں کبھی ایران میں اور اب شام میں ،وہ تو خدا کا شکر کہ ایران پر کوئی بزدل حکمران نہ تھا ،یہی وجہ ہے کہ ایران کے برابر کا جواب دینے پر امریکیوں کو ایران کے کیمیائی ہتھیار اب نظر نہیں آتے .

شام سے پہلے امریکی ترکی میں بھی یہی فساد بپا کرنے کی کوشش کر چکا ہے مگر ترکی کے بروقت اقدام کی وجہ سے اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا .امریکی چاہتے تھے کہ شام کے پناہ گزینوں کو ترکی میں بھی جگہ نہ ملے ."ہم مسلمان ممالک جو دوسرے مسلمان ممالک کے ساتھ ایسا سلوک ہونے پر اطمینان سے بیٹھے ہیں کم از کم یہ بات سوچ لیں کہ جلد یا بدیر ایسا ہی بلکہ شاید اس سے بھی برا سلوک ہمارے ساتھ ضرور ہو گا ،تاریخ میں ایسا ہی ہوتا آیا ہے مگر ہماری تاریخ میں کہیں بھی ایسی کوئی بے حسی نہیں ملتی جب دنیا کے ایک خطّے پر مسلمان ظلم کی چکّی میں پس رہے ہوں اور دنیا کے دوسرے ممالک ان کا تماشا دیکھ رہے ہوں .ایسا سب کچھ اندلس میں بھی ہوا تھا ذرا تاریخ کے اوراق پلٹا کے دیکھیے کہ کیسا برا سلوک ہوا تھا ان کے ساتھ ،نہ صرف یہ کہ ان کو اپنے وطن سسے نکل جانا پڑا بلکہ وہاں سے اسلام ہی کا خاتمہ کر دیا گیا .نسیم حجازی کے مطابق شمالی افریقہ میں موجود تاریخی خطّے میں جو گھر موجود ہیں وہاں سے آج بھی کھدائی کے وقت کنجیاں ملتی ہیں ،گویا اندلس کے مکینوں کو آخر وقت تک اور باوجود اس کے کہ وہ جلا دے گئے تھے اور جلا وطن بھی ہوئے تھے ،اس بات کی توقّع تھی کہ وہ کسی نہ کسی روز ضرور اپنے اندلس جائیں گے مگر یہ خواہسش حسرت ہی رہی .

دنیا میں کہیں ببھی مسلمانوں کی تاریخ دیکھ لیں ،پتا یہی چلتا ہے کہ ہمیشہ مسلمانوں کی خلافت کے ختم ہونے میں خود مسلمانوں کا ہی ہاتھ رہا ہے ....................جہاں جہاں مسلمان مغلوب ہوئے ہیں وہاں قصور بھی خود ای کا ہے.



آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی تاریخ ضرور پڑھیں کیوں کہ اپنی حقیقت کھو دینا سب سے بڑی غلطی ہے ......تاکہ آپکو بھی پتا چلے کہ آپ کیا تھے اور اب آپ کیا ہیں ....یقین کریں آپ رو پڑیں گے ،میں کچھ کتابوں کے نام زیب قرطاس کر رہا ہوں
آپ ان کو ڈاونلوڈ کر کے ضرور پڑھیں ...سب کتابیں ناول کی طرز پر لکھی گئی ہیں اس لئے آپ کو پڑھنے میں کوئی کور ذوقی پیش نہ ہےآئے گی:
(١)داستان امان فروشوں کی (یہ صلیبی جنگوں کے متعلق ہے اور آپ اس کو"کتاب گھر" پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں
٢)یوسف بن تاشفین ،مصنف "نسیم حجازی " یہ آپ اردو نا ولسٹ ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام پر پڑھ سکتے ہیں۔
٣)اندھیری رات کے مسافر ،مصنف "نسیم حجازی"،یہ اندلس میں مسلمانوں کے زوال کی کہانی ہے، یہ بھی آپ اردو نا ولسٹ ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام پر پڑھ سکتے ہیں.
٤)نسیم حجازی کی ساری کتابیں آپ پڑھ ڈالیں ،آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ میں نسیم حجازی کے پیچھے کیوں پڑا ہوا ہوں
اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو انٹر نیٹ پر بہت سی کتب ملیں گی مگر آپ یقینا ایسی کتب ہی کی تلاش میں ہوں گے جن میں ناول کی صورت میں تاریخ پر روشنی ڈالی جاے ور قاری کے ذہن پر اک نقش محکم چھوڑ جاے اور یہ فن نسیم حجازی اور
عنایت اللہ کو خوب آتا ہے.

پھر آپ کو بھی یہی یاد آئے گا:


خلیفہ تھے امّت کے ایسے نگہباں
وہ گلہ کا نگہبان ہو گویا چوپان
سمجھتے تھے ذمی و مسلم کو یکساں
نہ تھ عبد و حر میں تفاوت نمایاں

کنیز اور بانو تھیں آپس میں ایسی
زمانے میں ماں جائی بہنیں ہو جیسی

(مسدس حالی )

اگر آپ مندرجہ بالا کتب میں سے کوئی بھی نہیں پڑھ سکتے تو پھر
"مسدس حالی " کو ضرور پڑھیں ...اور عبرت پکڑیں . السلام و علیکم
طلحہ یوسف, RAWALPINDI Monday, September 02 2013
jab tak musalman ekathe nahi honge tab tak ye dunya mian hota rahe ga
ali, lahore Sunday, September 01 2013
Hakoomat ko is level pr complete Kaarwayi krni Chahiye 1 new force banai chahiye jo sirf Free Fight krny k liye ho hm tayar he
Farhan, Faisalabad Saturday, August 31 2013
Displaying results 81-90 (of 90)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5First « Back · Next » Last