Name Blogs

Pakistani Celebrities Names and their interesting Meanings

People living in Pakistan praise all the people who work hard without concerning about from which industry the celebrities belong. We have gathered some amazing Pakistani celebrity’ names that are not only beautiful but also have appealing meanings. All the names are taken from Pakistani celebrities from different industries.
Read More

New Pakistani Actresses Names with Meanings

There are many new faces introduced in the Pakistani showbiz industry whose performances are very much liked by the fans.
Read More

Hindu Twin Baby Names

The birth of a baby brings happiness and responsibilities in a parent’s life but what if it gets double? More happiness and more responsibilities. Naming a baby is the most sacred duty and here we are present to assist you with Twin Hindu baby names. Twin baby names bring more confusion as some parents want rhyming names, some want complimenting names for babies. We have gathered a list of twin Hindu baby names that are mix and match different types of twin names. Check out the entire list and shortlist the best twin Hindu baby names with meaning. All the Hindu twin baby names listed here are adorable and surely will catch your heart in a glace.
Read More

Kashmiri Baby Girl Names

Kashmiri girls are the best example of pure beauty as parents of Kashmiri girls raise their daughters with lots of love and care. Kashmiri girl names are equally beautiful as the girls of Kashmir. People living in Kashmir are the true representative of their culture and norms. Kashmiri people name their little princess with all the dignity and cultural values.
Read More

Kashmiri Baby Names

Kashmir is said to be a heaven in the world and the people of Kashmir are as beautiful as nature’s beauty. Kashmiri names also much attractive and adorable as these names are too beautiful to resist. After the beauty of Kashmir, Kashmiri names are also getting popularity in the world. Kashmiri Baby names are more appealing than the names of any other region.
Read More

Sufi Name with Meaning

Sufis are those people who do mystical practice in Islam. Sufism has been backed with rich historical backgrounds and Sufi baby names are also quite famous in the entire world due to the purity and nobility of Sufi saints. People belong to Islamic mysticism (tasawwuf) or Sufism are considered having a high status in term of well being of mankind and the practice of Islamic teaching. Sufi baby names are inspired by all the Sufi saints that got recognition in the Muslim world as well as across the globe. We have gathered the names of saints that are renowned and secure the sacred status in society. Sufi baby names are cute as well as have a good impact on the personality as these names are not only attractive but also impact positively on the nature of the baby.
Read More

Surah Name for Baby Girl with Meaning

Daughters are the blessing from Almighty Allah and Muslim parents celebrate the birth of a baby girl with never-ending happiness and affection. Muslim parents tend to be more thankful to Allah and pay gratitude by naming their daughter from the Quranic surah. Surah names for baby girl are the most beautiful Muslim girl names that give a positive influence on the personality of the baby.
Read More

Meaningful Baby Boy Names That Everybody Loves To Hear

Names are the lifelong identity of an individual and when it comes to naming a baby boy, Parents take this decision more wisely. Parents look for meaningful boy names that give their baby a strong personality. Along with the leading personality traits parents also wants to names their baby that are pleasing to listen or call. To make this decision easy for parents we have compiled the 10 best meaningful boy names that would everybody surely adore. Check out the list of boy names along with brief details and select the best name for your little bundle of happiness.
Read More

Attractive Tribal Names For Boys That Are Gaining Popularity

Names are the identity of an individual that provides recognition among others. The region where people lives are influencing the naming culture as well. It is observed that now the tribal names are gaining popularity in cities and are becoming the new interest of urban people. Tribal names are not just beautiful but also keep a deep meaning and strong influence especially when it comes to tribal names for boys.
Read More

Indian Celebrities Names Who Converted To Islam

Names affect the personality of an individual that is why people like easy-going names that are unique as well as meaningful. Bollywood industry has a lot of people who have converted to Islam and chosen meaningful names for themselves.
Read More

زاویار! شیر کے دل والا۔۔۔ پاکستانی شوبز میں آنے والے نئے اداکاروں کے منفرد نام اور ان کے دلچسپ معنی

ماں باپ کو جتنا انتظار بچے کی پیدائش کا ہوتا ہے اتنی ہی بے صبری ان کا نام رکھنے کی ہوتی ہے۔ پیدائش سے کئی عرصہ قبل ہی والدین بچوں کے ناموں کی لسٹ تیار کر لیتے ہیں اور پھر ان میں سے بہترین نام منتخب کرتے ہیں جو پکارنے میں اچھا اور منفرد لگے اور مطلب بھی اچھا ہو۔

مزید پڑھیں

نوال ! بےمثال ۔۔۔ پاکستانی شوبز میں آنے والی نئی اداکاراؤں کے خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں آئے دن کئی نئے چہرے سامنے آتے ہیں جن کی اداکاری مداحوں کو بے حد پسند آتی ہے، اسی طرح گزشتہ اور رواں برس بھی کئی اداکارائیں منظرِ عام پر آئیں جنہوں نے شاندار کام کی بدولت ناظرین کی خوب داد سمیٹی

مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروں کے جُڑواں بچوں کے ایسے نام جن کے معنی جاننے کے بعد آپ بھی اپنے بچوں کے یہ نام رکھنا چاہیں گے

بچوں کے نام رکھنے سے پہلے ہر ماں باپ بہت سوچتے ہیں کیونکہ زندگی بھر ان ناموں سے پکارنا بھی پڑتا ہے اور بات اگر جڑواں بچوں کے نام کی ہو تو شوبز شخصیات بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

لڑکوں کے 10 ایسے نام اور ان کے منفرد معنی جو ہر مذہب کے لوگ رکھتے ہیں

اموں کے مطلب کا شخصیت پر بے انتہا اثر ہوتا ہے، اس بات سے گریز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ بہت سے والدین نام رکھنے سے پہلے کئی جگہ سے اس کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ آیا یہ نام ان کے بچے کے لیے ٹھیک رہے گا، اور کیا اس نام کا مطلب یہ ہی ہے۔ بہت سے والدین تو بچوں کی پیدائش سے قبل ہی ناموں کے انتخاب میں لگ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

جانیں لڑکیوں کے 10 ایسے نام اور ان کے منفرد معنی جو ہر مذہب کے لوگ رکھتے ہیں

اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ناموں کے مطلب کا اثر براہِ راست شخصیت پر ہوتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر منتخب کرتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جو شخصیت پر اچھا اور مثبت اثر ڈالے

مزید پڑھیں

ہندو شخصیات نے مسلمان ہونے کے بعد کون سے نام رکھے جانیں وہ نام اور ان کے دلچسپ معنی

نام کے اثرات ہماری شخصیت پر بھی پڑتے ہیں یہی وجہ ہے لوگوں کو ایسے نام پسند ہوتے ہیں جو بولنے میں آسان بھی ہوں اور جن کے معنی بھی پیارے ہوں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی ایسی شخصیات بھی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو تبدیل کر کے مسلمانوں والے ناموں کا انتخاب کیا۔ آپ بھی جانیں وہ خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی۔

مزید پڑھیں

ناموں کے بھی لکی نمبر ہوتے ہیں۔۔۔ بچیوں کے 10 مشہور نام جن کے لکی نمبر شاید آپ کو بھی معلوم نہ ہوں گے

ناموں کا شخصیت پر بڑا گہرا اثر پڑتا ہے، والدین بچوں کی پیدائش سے قبل ہی اچھے مطلب والے نام منتخب کرتے ہیں اور پہچان کے طور پر اپنے بچے کو دیتے ہیں۔ بہت سے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسے نام رکھے جائیں جو منفرد اور مختصر ہوں، تاہم ہر نام کے کچھ لکی نمبر ہوتے ہیں جس کا احساس زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر آپ کو ضرور ہوتا ہے

مزید پڑھیں

ارقم, نبراس, باسل۔۔۔ لڑکوں کے 10 دلچسپ بلوچی نام اور ان کے معنی جو سنتے ہی پسند آجائیں

پاکستان کی روایات اور ثقافت بہت ہی خوبصورت ہے، ملک کے مختلف صوبوں کی اپنی پہچان اور اپنی زبان ہے لیکن یہ ہی انفرادیت ان صوبوں اور یہاں کے رہنے والوں کو ایک دوسرے سے مختلف بناتی ہے۔ پاکستان کا ہی ایک صوبہ بلوچستان ہے جس کے مشہور شہروں میں کوئٹہ، قلات، سبی، خضدار، تربت، چمن اور ژوب شامل ہیں۔ اس صوبے کے رہائشیوں کے کچھ مختلف اور منفرد نام ہیں جن سے باآسانی یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس شخص کا تعلق بلوچستان سے ہے یا یہ بلوچی ہے۔

مزید پڑھیں

ایمل! دل کی آرزو ۔۔۔ لڑکیوں کے 10 دلچسپ بلوچی نام اور ان کے معنی جو سنتے ہی پسند آجائیں

پاکستان میں مختلف صوبے ہیں جبکہ ہر صوبے کی اپنی روایات اور ثقافت ہے۔ ناموں کے حوالے سے بات کی جائے تو ہر زبان اور ہر قوم کے اپنے مخصوص نام ہوتے ہیں جو وہ اپنے بچوں کی پیدائش پر انہیں پہچان کے طور پر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

مئیسہ اور الایا ۔۔ کیا آپ نے کبھی یہ نام سنے ہیں؟ جانیں پاکستانی شوبز ستاروں کے بچوں کے وہ نام جو شاید آپ نے پہلے نہ سنے ہوں

والدین اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت بہت سوچ بیچار کرتے ہیں اور اجکل تو منفرد یا نیا نام رکھنے کا بھی بڑا ٹرینڈ بن گیا ہے ۔ا یسے میں شوبز ستارے بھی کسی سے کم نہیں ۔ ہم بتا ہرے ہیں اپ وک ہاکستانی شوبز ستاروں کے بچوں کے ایسے منفرد نام جن کے معنی بھی آسان ہیں اور نام بھی مگر اتنے منفرد کے شاید آپ نے بھی پہلے نہ سنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں

خدا کی طرف سے عطاء کردہ پاک تحفہ ۔۔۔ ترکی کی حسین اداکاراؤں کے خوبصورت نام و دلچسپ معنی جو پاکستانی اپنی بچیوں کے لیے بھی رکھ سکتے ہیں

ترک لڑکیوں کا شمار ان کی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں کیا جاتا ہے اور ان کے ناموں کو دنیا بھر میں منفرد ہونے کی وجہ سے بڑی شہرت مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں

لویزا "جنت کا قیمتی پھول" ! لڑکیوں کے 10 نئے اور منفرد نام جن کے معنی ہیں دلچسپ و خاص

بچے کی پیدائش کے بعد سب سے اہم کام اس کی پہچان بنانے کے لیے اس کو ایک مخصوص اور پیارا سا نام دینا ہوتا ہے، والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے بچے کا ایسا منفرد نام رکھا جائے جس کے معنی بہترین ہوں اور نام پکارنے میں بھی اچھا لگے۔ کچھ والدین اپنے بچوں کے ناموں کو لے کر اس حد تک حساس ہوتے ہیں کہ اس حوالے سے مختلف مولانا سے حساب لگوا کر پھر نام منتخب کرتے ہیں، مولانا بتاتے ہیں کہ اس بچے کے لیے کون سے حرف سے نام رکھنا اچھا ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں

الله کا نور ۔۔۔ پاکستانی سیلیبریٹیز کے گھر 2020 میں پیدا ہونے والے بچوں کے منفرد نام اور ان کے دلچسپ معنی

اولاد والدین کے لیے الله پاک کی طرف سے وہ تحفہ ہوتی ہے کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ماں باپ اپنے بچوں کا اس دنیا میں آنے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ آئیں اور پھر انہیں اچھا سا نام دیا جائے۔ پیدائش سے قبل ہی کئی کئی ناموں کی لسٹ تیار کی جاتی ہے اور پھر ان میں سے کسی ایسے نام کا انتخاب کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا معنوں والا بھی ہو۔

مزید پڑھیں

بچوں میں اچھے ناموں کے اثرات بھی ہوتے ہیں ! ایسے نام جن کے معنی بچوں کی شخصیت کو نکھارے

بچوں کی پیدائش کے بعد ان کے ناموں کا انتخاب والدین کے لیے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کچھ والدین تو پہلے سے ہی سوچ لیتے ہیں کہ ان کے بچے یا بچی کا نام کیا ہوگا جبکہ بہت سے ماں باپ بچوں کی پیدائش تک کا انتظار کرتے ہیں اور پھر ان کے لیے کسی اچھے معنی والے نام کو منتخب کرتے ہیں۔ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ بچوں کی شخصیت پر ناموں کا گہرا اثر ہوتا ہے، پہلے زمانے میں بہت سے والدین بنا سوچے سمجھے بچے کا نام رکھ دیا کرتے تھے، انہیں ناموں کا مطلب بھی نہیں پتہ ہوتا تھا، بس جو سننے میں اچھا لگا وہ نام رکھ دیا گیا لیکن آج کا دور پہلے زمانے سے کافی حد تک مختلف ہے

مزید پڑھیں

اچھے نام سے پکارنا، رب کریم کی سنت! بچوں کے 10 مشہور نام جو آج کل بہت زیادہ رکھے جا رہے ہیں

اولاد اللہ پاک کی طرف سے والدین کے لیے بہترین تحفہ ہوتی ہے، ماں باپ اپنے بچے کی پیدائش سے قبل ہی اس کے مختلف نام سوچے بیٹھے ہوتے ہیں، پیدائش سے کئی روز قبل بہترین مطلب والے ناموں کی فہرست تیار کی جاتی ہے اور پھر اس میں سے کوئی سا ایک نام منتخب کر کے بچے کا رکھا جاتا ہے جو ہمیشہ کے لیے اس کی پہچان بن جاتا ہے۔ آج کل لڑکے اور لڑکیوں کے بے شمار نئے نام ہیں جو والدین خوشی خوشی اپنے بچوں کا رکھتے ہیں۔ وہ نام ناصرف پکارنے میں اچھے لگتے ہیں بلکہ ان کے معنی بھی منفرد اور شاندار ہوتے ہیں، جس کا اثر بچے کی شخصیت پر براہِ راست پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں

جنت کا پھول ۔۔۔۔ لڑکیوں کے ایسے نام جن کہ معنی سن کر ہر کوئی رکھنا چاہے گا

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے، جب کسی عورت کی پہلی اولاد بیٹی ہو تو اس کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔ تمام والدین اپنی بیٹیوں کے نام اس طرح کے رکھنا چاہتے ہیں جو سننے میں اچھے لگیں اور جن کے معنی بھی شاندار ہوں کیونکہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ نام کے مطلب کے اثرات شخصیت پر براہ راست پڑتے ہیں لہٰذا ماں باپ اپنی بیٹیوں کے لیے کافی سوچ سمجھ کر نام کا انتخاب کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

خدا کا شیر ۔۔۔۔۔ بچوں کے ایسے نام جن کہ معنی سن کر ہر کوئی رکھنا چاہے گا

بیٹوں کا نام رکھتے وقت والدین کے ذہن میں عام طور پر یہ خیال ہوتا ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جس کے معنی بھی اچھے، طاقتور اور مضبوط شخصیت کو ابھارتے ہوں اور ان کی تاثیر بھی جان دار ہی ہو۔ کیونکہ لڑکوں کی شخصیت مضبوط ہی اچھی لگتی ہے تاکہ وہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرتے ہوئے زندگی بھر ایک کامیاب زندگی گزار سکیں۔

مزید پڑھیں

لڑکوں کے منفرد عربی نام، جو پاکستان میں بھی ہیں بےحد مقبول

بچے کسی بھی گھر کی رونق ہوتے ہیں، یہ ماں باپ کے لیے اللہ کی طرف سے عطا کردہ بہترین تحفہ ہوتا ہے۔ کوئی بھی بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو سب سے پہلے ماں باپ اس کا نام سوچتے ہیں، اور پھر اس کی شناخت کے لیے وہ نام رکھ دیا جاتا ہے۔ آج کل بچوں کے بہت خوبصورت نام رکھے جاتے ہیں، والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو نام رکھیں وہ مختصر، بولنے میں اچھا اور اس کا مطلب بہترین ہو۔

مزید پڑھیں

بچیوں کے منفرد عربی نام، جو پاکستان میں بھی ہیں بےحد مقبول

بچے ہر گھر کی رونق تصور کیے جاتے ہیں۔ یہ کسی بھی جوڑے کے لیے اللہ کی طرف سے بہترین تحفہ ہوتا ہے۔ آج کل بچوں کے اتنے زیادہ منفرد اور خوبصورت نام سننے کو ملتے ہیں کہ والدین کے لیے منتخب کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون سا نام رکھا جائے۔ ماں باپ کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ کوئی پرانا یا بڑا سا نام اپنے بچوں کا نہ رکھیں کیونکہ یہ اولڈ فیشن سمجھا جاتا ہے۔ بچوں کے نام کئی زبانوں میں رکھے جاتے ہیں، جن میں اردو، عربی، فارسی، اور ترکی زبان کے نام سرِ فہرست ہیں

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں رہنے والے لڑکوں کے ایسے نام جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوں گے

گلگت کا نام سن کر ہی حسین وادیوں اور دلکش مناظر کا خاکہ ذہن میں گھومنے لگتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ جیسے پلک جھپکتے ہی بس وہاں اڑ کر پہنچ جاؤ۔ گلگت کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہاں کے رہنے والے لوگ بہت ہی ذہین محنتی اور خوش اخلاق لوگ ہوتے ہیں۔ اور اگر ان لوگوں کے نام کبھی جاننے کا اتفاق ہو تو آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ لوگ کس قدر مشکل نام رکھتے ہیں جو بولنے کے لیئے آپ کو پہلے سوچنے کی ضرورت پڑے گی۔

مزید پڑھیں

جڑواں بیٹوں کے خوبصورت و منفرد نام جن کے معنی بھی ہیں آسان

بیٹے خدا کی طرف سے بڑی نعمت ہیں، اور خوشی کے موقع پر خدا آپ کو جڑواں بیٹے عطا کردے تو بے شمار نعمتیں آپ کے گھر آجاتی ہیں۔ وہیں بیٹوں کے پیارے اور اچھے نام ڈھونڈھنے کی کوشش بھی شروع ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کے ہاں بھی جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے تو جانیں آپ بھی یہ حسین سے نام اور دیں اپنے بچوں کو پیار بھرے ناموں کا تحفہ:

مزید پڑھیں

جڑواں لڑکیوں کے خوبصورت و منفرد نام جن کے معنی بھی ہیں آسان

بچی کی پیدائش سے ہر گھر میں ڈھیروں خوشیاں بھر جاتی ہیں لیکن اگر جڑواں بچوں کی آمد گھر میں ہو تو خوشیاں بھی دگنی ہوجاتی ہیں اور ہر طرف بس بچیوں کے ملتے جلتے یکساں ناموں کو بھی سوچا جا رہا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی غیر مسلم سیلیبریٹیز جن کے خوبصورت نام کے معنی بھی ہیں دلچسپ

پاکستان میں ہر مذہب کے لوگ بخوشی اور آزادی کے ساتھ رہتے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کتنے ہی غیر مسلم سیلیبرٹیز بھی ہیں جو عوام میں بڑے مقبول ہیں اور لوگ انھیں دوسروں سے زیادہ چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ترکی کی حسین اداکاراؤں کے خوبصورت نام جو پاکستانی اپنی بچیوں کے لیے بھی رکھ سکتے ہیں

ترک لڑکیاں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ان کے ناموں کو دنیا بھر میں منفرد ہونے کی وجہ سے بڑی شہرت مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں

ترکش لڑکوں کے مشہور نام اور ان کے دلچسپ معنی جانیں اور دیں اپنے بچوں کو خاص ترکش ناموں کا بہترین تحفہ

ترکی کی ثقافت اور تاریخ سے تو واقف ہوں گے ہی آپ اور نئے دور کے بدلتے وقت میں ترکی کی ہر چیز کو پاکستان میں بڑی پذیرائی بھی مل رہی ہے۔ اسی طرح اب ہمارے لوگوں میں ترکی کے ناموں کو بھی بہت پسند کیا جارہا ہے لوگ اپنے بچوں کے وہی نام رکھ رہے ہیں جو ترکی ڈراموں میں بھی دلکش اداکاروں کے نام ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی نئے اداکاروں کے پر کشش نام، آپ کو کس کا نام زیادہ پسند ہے؟

شوبز کی دنیا بڑی رنگین اور حسین نظر آتی ہے اس میں بسنے والا ہر شخص زندہ دل کہلاتا ہے۔ اس نگری میں آنے والا ہر نیا فرد ان گِنت لوگوں کی پسند اور توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ کیونکہ ہر کسی کو یہ بات جاننے کا تجسس رہتا ہے کہ ٹی وی پر دکھنے والا کونسا اداکار حقیقی زندگی میں کیا کرتا ہے ۔ لیکن ان تمام ذاتی معلومات جاننے سے پہلے ہماری یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہم ان کا اصل نام جانیں جو ان کی شخصیت کی پہچان ہیں۔ اپنے پسندیدہ نئے آنے والے پاکستانی انڈسٹری کے اداکاروں کے نام اور ان کے معنی جانئیے تاکہ جب آپ ان کا ذکر کریں یا کسی سے مخاطب ہوں تو آپ کو کم ازکم ان کے نام سے متعلق تو ضرورمعلوم ہو۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی اداکاراؤں کے خوبصورت نام، آپ کو کس کا نام زیادہ پسند ہے؟

انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں جب بھی کسی نئی اداکارہ کی انٹری ہوتی ہے اور اپنے فن سے لوگوں کو اپنا دلدادہ بناتی ہے تو عوام کی دلچسپی ہوتی ہے کہ وہ اس اداکارہ کے بارے میں ہر چیز جانیں وہ کیا ہیں کیسی ہیں ان کے شوق وغیرہ تمام چیزیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے ناموں کی طرف لوگوں کی خاص توجہ ہوتی ہے کہ ان کے نام اور معنی کیا ہیں؟ آئیے جانتے ہیں پاکستانی شوبز میں آنے والی نئی اداکارائیں اور ان کے ناموں کے حسین مطلب جو اب لوگوں میں تیزی سے مقبولیت پا رہے ہیں:

مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز ستاروں کے بیٹوں کے "منفرد نام" جن کے معنی بھی دلچسپ

پاکستان میں بھی دیگر ملکوں کی طرح سیلیبریٹیز کے بچوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے کہ ان کے بچے کون ہیں؟ کیسے ہیں؟ ان کے نام کیا ہیں؟ وہ ناموں سے مطابقت رکھتے بھی ہیں یا نہیں؟ ان کی شخصیت سے زیادہ ان کے ناموں سے لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ جانیں پاکستانی سیلیبریٹیز کے بیٹوں کے نام جن کو جان کر آپ بھی ان ناموں کا انتخاب کرنے میں دلچسپی رکھیں گ

مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز ستاروں کی پیاری پریوں کے "خوبصورت نام" جن کے معنی بھی دلچسپ

پاکستان میں سیلیبریٹیز کے بچوں کے ناموں پر آج کل بڑا غور کیا جانے لگا ہے۔ چاہے کوئی مشہور ترین شخصیت ہو یا کوئی اداکار، کوئی کرکٹر ہو یا کوئی موسیقار اب عوام ان لوگوں سے متعلق ہر بات جاننے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اور بات اگر ان مشہور شخصیات کے بچوں کی ہو تو یہ بڑی کوئی متوجہ بنتی ہے کہ ان کے بچے کون ہیں؟ کیسے ہیں؟ ان کے نام کیا کیا ہیں؟

مزید پڑھیں

لڑکیوں کے چند خوبصورت "قبائلی نام" جو شہروں میں بھی بےحد مقبول ہو رہے ہیں

آج کل بچیوں کا نام رکھتے وقت والدین بہت محتاط رہتے ہیں کہ کوئی پرانا یا بڑا سا نام اپنی بیٹیوں کا نہ رکھیں کیونکہ سب کو فیشن کے حساب سے چلنا پڑتا ہے۔۔۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ چند قبائلی نام ہیں جن کو ان کی خوبصورتی کی بنا پر شہروں کے لوگ بڑی تیزی سے اپنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

لڑکوں کے چند دلفریب "قبائلی نام" جو شہروں میں بھی بےحد مقبول ہو رہے ہیں

نام ہماری خاص پہچان ہوتے ہیں۔ ہم جس جگہ رہتے ہیں ہمارا نام بھی اسی جگہ کی ثقافت سے مطابقت رکھتا ہے مگر آج کل دیکھا یہ جا رہا ہے کہ کچھ ایسے قبائلی نام بھی ہیں جو شہروں میں بڑے مقبول ہو رہے ہیں اور شہری لوگ بھی ان ناموں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیں

لڑکوں کے چند دلچسپ اور نئے نام جو سننے میں بھی اچھے لگتے ہیں


بیٹے والدین کا فخر ہوتے ہیں جن کی پیدائش پر ہر ماں باپ یہ گماں کرتے ہیں کہ یہ ہمارے بڑھاپے کا سہارا اور زندگی کے سپہ سالار ہیں۔ بیٹوں کی پیدائش پر سب سے اہم مرحلہ ان کے نام رکھنا ہوتا ہے کیونکہ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بیٹے کا نام اسکی شخصیت پر اچھا اثر مرتب کرے۔

مزید پڑھیں

لڑکیوں کے چند دلچسپ نام جو سنتے ہی پسند آجائیں

''بیٹی'' ایک رحمت بھی ہے اور نعمت بھی۔ کم و بیش ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں خدا کی رحمت بیٹی کی شکل میں پیدا ہو، جو ان کا آنگن خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔

مزید پڑھیں

Search by Category

Muslim Boys Names

1 Arham View Detail
2 Zayan View Detail
3 Arish View Detail
4 Kaif View Detail
5 Faris View Detail
6 Arsal View Detail
7 Rayhan View Detail
8 Salah View Detail
9 Shahwaiz View Detail
10 Zareef View Detail
More Boys Names

Muslim Girls Names

1 Inaya View Detail
2 Ifrah View Detail
3 Nuzhat View Detail
4 Nadira View Detail
5 Arooba View Detail
6 Parishey View Detail
7 Shamsa View Detail
8 Qaria View Detail
9 Sabika View Detail
10 Isbah View Detail
More Girls Names

Muslim Boys Names

1 Ayan View Detail
2 Zayan View Detail
3 Rayan View Detail
4 Arish View Detail
5 Rohaan View Detail
6 Sufian View Detail
7 Hashir View Detail
8 Irtaza View Detail
9 Hanzalah View Detail
10 Meerab View Detail
More Boys Names

Muslim Girls Names

1 Anabia View Detail
2 Inaya View Detail
3 Zoya View Detail
4 Naira View Detail
5 Neha View Detail
6 Muntaha View Detail
7 Zonaira View Detail
8 Kashaf View Detail
9 Arfa View Detail
10 Bareera View Detail
More Girls Names