گورنمنٹ اسکول امتحانی فارمز 12فروری تک لازمی جمع کروا دیں

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام گورنمنٹ ،بلدیہ،میونسپل کارپوریشن اورلیبرڈپارٹمنٹ کے ماتحت آنے والے اسکولوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ طلباء و طالبات کے امتحانی فارمز کی آخری تاریخ 12فروری2018 تک لازمی جمع کروا دیں ہے ، تاریخ گزرنے کے بعد امتحانی فارمز جمع نہیں کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ تمام اسکولوں اور امیدواروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ امسال سالانہ عملی امتحانات 2018 فروری کے آخری ہفتے سے شروع ہو رہے ہیں جس کا شیڈول بھی جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.