پری میڈیکل گروپ کے ضمنی نتائج کا اعلان کردیا گیا

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری میڈیکل گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں 6588 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جس میں سے 6373 امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ 1807طلباء کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کا تناسب 28.35 فیصد رہا۔ان امتحانات میں 2 طلباء نے اے ون گریڈ، 6نے اے گریڈ، 79 نے بی گریڈ، 724 نے سی گریڈ، 938 نے ڈی گریڈ، 54 نے ای گریڈ میں کامیابی حاصل کی جبکہ 4 طلباء پاس قرار پائے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.