کراچی: میٹرک کی سند کا اجراﺀ

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جوامیدوار 2016 میں اپنا میٹرک کا امتحان پاس کر چکے ہیں-

اور اپنی اصل سند حاصل کے خواہشمند ہیں تو وہ بورڈ آفس کے سرٹیفکیٹ سیکشن کمرہ نمبر 23سے مقررہ فیس دے کر حاصل کر سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.