کراچی: انٹر پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 25 ستمبر 2018ء کو سہ پہر تین بجے سرسید گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد کے آڈیٹوریم میں کیا جارہا ہے۔

اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔ یہ نتائج اعلان کے بعد ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.