کراچی: نہم جماعت کا رزلٹ منگل کو جاری کیا جائے گا

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق (ایس ایس سی) پارٹ ون (نہم جماعت) سائنس گروپ ریگولر 2018 کے امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2018 کے نتائج کا اعلان منگل 20 نومبر کو دوپہر 12 بجے کیا جائے گا ۔

یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.