ضمنی امتحانات٬ امتحانی مرکز تبدیل

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2018ء میں شریک ہونے والے ایسے تمام طلباء جن کا امتحانی مرکز گورنمنٹ سیفی عیدی ذہبی کالج آف ٹیکنالوجی (Govt. Saifee Eidi Zahabi College of Technology) نارتھ ناظم آباد میں بنایا گیا تھا ان کا امتحانی مرکز تبدیل کر کے گورنمنٹ سٹی کالج نمبر دو ایف سی ایریا بنادیا گیا ہے

 ان طلباء کے ضمنی امتحانات 2018ء کے تمام پرچے سابقہ شیڈول کے مطابق گورنمنٹ سٹی کالج نمبر دو کے امتحانی مرکز میں منعقد ہوں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.