اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔
کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے
ساتھ بروز جمعہ 28دسمبر 2018ء سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے
ہیں۔