کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کامرس ریگولر کے امتحانات میں 39699امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 38861امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 10803 نے تمام سات پرچوں میں، 5557 نے چھ پرچوں میں، 4534 نے پانچ پرچوں میں، 3981 نے چار پرچوں میں، 3699 نے تین پرچوں، 3519 نے دو پرچوں میں جبکہ 3660 نے ایک پرچے میں کامیابی حاصل کی۔ یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.