کراچی: انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر گروپ کے ضمنی نتائج ---

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر گروپ کے ضمنی امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

 انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انعام احمد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کامرس ریگولر کے امتحانات میں 14951 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 14498 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 5829 امیدوار کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کا تناسب 40.21 فیصد رہا۔ان امتحانات میں 8امیدوار اے گریڈ، 165 بی گریڈ، 1130سی گریڈ، 3868 ڈی گریڈجبکہ 658 ای گریڈ میں کامیاب قرار پائے۔ یہ نتائج ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.