وفاقی وزیر اطلاعات کی نیوزی لینڈ میں 2 مساجد پر حملوں کی مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات کی نیوزی لینڈ میں 2 مساجد پر حملوں کی مذمتاسلام آباد:(15 مارچ 2019) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر حملوں کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابقوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر حملوں کی شدید الفاط میں مذمت کی ۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں دو مساجد پرحملے کی خبر میں صدمے کا شکار ہوں، پاکستان عوام کی ہمدردیاں نیوزی لینڈ کی عوام کے ساتھ ہیں۔Shocked n griefed on news of multiple attacks at two mosques in Christchurch NewZeland,hearts and soul of people of Pak are with people of New Zeland,Bangladesh Cricket Team escaped the attack;Pak suffered same situation years back n can feel n relate to the pain n misery,— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 15, 2019فواد چوہدری نے کہا کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم حملے میں محفوظ رہی۔ ہم اس درد اور کرب کی کیفیت سے آگاہ ہیں کیونکہ کچھ سال پہلے پاکستان کو بھی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔AbbTakk News Abbtakk Pakistan Fawad Chaudhry Fawad Chaudhry Condemns Attack On Mosques In New Zealand Information Minister Islamabad] Pakistan pakistan news PTI

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.