1ہزار ،5ہزار اور 500 والے نوٹوں کی بندش کے بارے میں ترجمان خزانہ وزارت کا بیان جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)1ہزار ،5ہزار اور 500والے نوٹوں کی بندش ، ترجمان وزارت خزانہ نے کیا اعلان کر دیا ، وزرات خزانہ نے کرنسی نوٹ بند کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان وزرات خزانہ ڈاکٹر حسن نجیب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ 5000 سمیت کوئی نوٹ بند نہیں کیا جا رہا۔ ترجمان وزرات خزانہ نے کہاکہ نوٹ بندی سے متعلق تمام تر افواحیں بے بنیاد ہیں۔

Click here for Online Academic Results

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.