جاپانی وزیراعظم تہران پہنچ گئے، امریکا،ایران کشیدگی پر بات ہو گی

جاپانی وزیراعظم تہران پہنچ گئے، امریکا،ایران کشیدگی پر بات ہو گیتہران: (12 جون 2019) جاپانی وزیراعظم شین زوآبے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرنے کیلئے تہران پہنچ گئے۔ شین زوآبے ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گئے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم شین زوآبے کا تہران ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جاپانی وزیراعظم کی جمعرات کے روز ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر ایرانی اعلیٰ حکام سے امریکا اور ایران کشیدگی پر بات چیت کی ہوگی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.