پانچ وکٹیں لینے پر خوش پر ہوں، عامر

پانچ وکٹیں لینے پر خوش پر ہوں، عامرویب ڈیسک: (13 جون 2019) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ 5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، لیکن میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔

قومی فاسٹ بالر کا کہنا تھا کہ اس وکٹ پر بس ایریا ہٹ کرنے کی بات تھی، اب ہمیں ہر میچ جیتنا ہے، غلطی کی گنجائش نہیں۔محمد عامر کا کہنا ہے کہ اگر ہم مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتریں گے تو میچز ضرور جیتیں گے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف 30 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.