پاک فوج نے پھر دنیا کو حیران کردیا

راولپنڈی…پاک فوج نے بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے جیت لئے۔

آ ئی ایس پی آ رکے مطابق پیس اسٹیکنگ مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ برطانیہ میں ہوئے جن میں پاکستان مسلسل دوسرے سال فاتح رہا۔

یہ بھی پڑھیں : آ ئی ایس پی آ ر کے مطابق پاک فوج نے گزشتہ سال پہلی مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لیا تھا، پاکستان ملٹری اکیڈمی ٹیم نے مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.