صبا قمر کا ٹی وی اداکاراؤں میں پہلا نمبر

اسلام آباد:  پاکستانی اداکارہ صبا قمر ‘دی موسٹ پاپولر فیمیل ٹی وی ایکٹریس کیٹیگری’ میں پہلے نمبر پر آگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے کے بعد دی موسٹ پاپولر فیمیل ٹی وی ایکٹریس کیٹیگری کی لسٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق صبا قمر 12 فیصد کیساتھ پہلے، ماہرہ خان 6 فیصد کیساتھ دوسرے، عائزہ خان اور مہوش حیات 5 فیصد کیساتھ مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر ہیں۔

صباقمر کا کہنا ہے کہ شائقین کی طرف سے پسند کیا جانا بہت خوشی کی بات ہے، میری کوشش ہوگی کہ ہمیشہ اپنی اداکاری سے مداحوں کو پسند آؤں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.