سونے کی قیمت میں فی تولہ 900 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 900 روپے کی کمیکراچی: (15 جون 2019) سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 75 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 772 روپے کمی ہوئی ہے جس بعد قیمت 64 ہزا ر 300 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 13 سو 55 ڈالر فی ا ونس کی سطح پر آگیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.