لاکھوں مظاہرین نے سیکنڈز میں ایمبولینس کیلئے راستہ بنا دیا

 

پبلک نیوز: ہانگ کانگ میں مظاہرین کی جانب سے انسانیت اور ڈسپلن کی اعلیٰ مثال قائم کر دی گئی۔ لاکھوں مظاہرین نے سیکنڈز میں ایمبولینس کا راستہ صاف کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے دنیا میں سب کے دل جیت لیے۔

 

تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں مظاہرین نے انسانیت اور ڈسپلن کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ لاکھوں کے مجمع نے ایمبولینس کے سائرن کی آواز سنتے ہی سیکنڈز میں راستہ صاف کر دیا۔ ایمبولینس گزرنے کے بعد مظاہرین پھر احتجاج میں مصروف ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے دنیا میں سب کے دل جیت لیے۔

 

That is what we call good human beings . جس نے ایک انسان کو بچایا اُس نے گویا تمام انسانیت کو بچایا pic.twitter.com/VscsRxXAz4

— Farah Saadia (@FarahSaadya) June 17, 2019

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.