کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹاؤنٹن:(17 جون 2019) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹاؤنٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضٰی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔بنگال ٹائیگرز نے محمدمتھن کی جگہ لیٹن داس کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز نے براتھ ویٹ کی جگہ ڈیرن براووکودی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.