ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے ہرادیا

ٹانٹن : ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 321رنز بنائے اور بنگلادیش کو جیت کے لیے 322 رنز کا ہدف دے دیا۔

جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقرر ہ ہدف 41.3اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

اس سے پہلے بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.