15 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز یکم جولائی کو ہو گی

لاہور(آن لائن)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز یکم جولائی کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعا م میں1لاکھ85ہزار روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.