اپوزیشن کا آصف زرداری اورگرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ

اپوزیشن کا آصف زرداری اورگرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (18 جون 2019) اپوزیشن نے حکومت سے آصف زرداری سمیت گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

حکومت نے آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں پروڈکشن آرڈرز پر فیصلہ ہوجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں قومی اسمبلی کارروائی کا اجلاس چلانے پر مفاہمت ہوئی ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے گرفتار اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.