سنی دیول نے شاہ رخ خان سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے انٹرویو میں شاہ رخ خان اور فلم ساز یش راج سے رنجشوں پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ 1993ءمیں فلم ’ڈر‘ کی شوٹنگ جاری تھی جہاں ایک سین میں شاہ رخ خان کو مجھے چاقو مارنا تھا اس سین پر مجھے اعتراض تھا اور میں نے اپنا یہ اعتراض یش راج جی کے سامنے بھی رکھا اور انہیں بتایا کہ میں فلم میں کمانڈو ا?فیسر کا کردار ادا کر رہا ہوں جوکہ ایک انتہائی فٹ شخص ہوتا ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ ایک عام شخص باآسانی کمانڈو پر وار کردے۔سنی دیول نے یہ بھی کہا کہ وہ شخص مجھے تب پیٹ سکتا ہے جب میں اسے

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.