ورلڈ کپ2019: انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 397 بنائے تھے۔

جواب میں افغان کھلاڑیوں نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247رنز بنائے یوں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر 150 رنز کے بڑے مارجن سے فتح اپنے نام کی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.