وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقات

وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقاتاسلام آباد: (18 جون 2019) وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی افغان وزیر سید حسین علیمی بالخی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک افغان تعلقات اور باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغانی وزیر نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور اعجاز احمد شاہ اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.