انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد جان سے گئے

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد جان سے گئےانڈونیشیا: (18 جون 2019) کشتی ڈوبنے سے 17افراد جان سے گئے اور 4لاپتہ ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق کشتی میں گنجائش سے زائد مسافر سوار تھے۔

مسافروں سے بھری کشتی انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ڈوب گئی۔انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی میں 30 افراد کی گنجائش تھی اور اس میں 60 مسافر سوار تھے۔

۔حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار تما افراد عید الفطر منانے کے بعد جاوا جزیرے سے واپس آرہے تھے۔چار لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.