رہائشگاہ کی حفاظتی دیوار وزیراعظم نے ذاتی خرچ پر بنوائی ہے، فردوس عاشق اعوان

رہائشگاہ کی حفاظتی دیوار وزیراعظم نے ذاتی خرچ پر بنوائی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (18 جون 2019) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بنی گالہ میں رہائش گاہ کی حفاظتی دیوار وزیراعظم عمران خان نے ذاتی خرچ پر بنوائی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مرتضیٰ سولنگی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ میں رہائش گاہ کی حفاظتی دیوار وزیراعظم عمران خان نے ذاتی خرچ پر بنوائی ہے۔ پارٹی فنڈز اس میں استعمال نہیں ہوئے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.