کاروباری ہفتے کا دورا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 281 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کاروباری ہفتے کا دورا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 281 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بندکراچی: (25 جون 2019) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی دیکھی گئی ۔ 100 انڈیکس 281 پوائنٹس کی کمی کے بعد 34 ہزار 190 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔

منگل کے روز مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو انڈیکس 34 ہزار 771 پر ٹریڈ کررہا تھا اور ابتدائی 30 منٹ میں کوئی لین دین نہیں ہوا۔

آج سرمایہ کار مارکیٹ میں خریداری کی بجائے شیئرز فروخت کرنے کو ترجیح دی ں اور خریداروں کی کمی دیکھنے میں آئی۔ اسٹاک مارکیٹ 281 پوائنٹس کی کمی کے بعد 34 ہزار 190 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

مجموعی طور پر 106,950,070 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت3,760,591,634 پاکستانی روپے رہی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.