بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (25 جون 2019) بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہو اہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں بلاول بھٹو زرداری اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

بلاول بھٹو نے فواد چوہدری سے کہا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں؟ میں آپ کیلئے راستہ صاف کررہا ہوں۔

دونوں رہنما مسکراتے ہوئے گلے ملے اور ایک دوسرے کی خیریت بھی دریافت کی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.