مریم نواز کا انٹرویو زبردستی رکوایا گیا، ندیم ملک

واشنگٹن — مریم نواز کا ’ہم نیوز‘ چینل پر انٹرویو شروع ہونے کے سوا دو منٹ کے بعد ہی روک دیا گیا۔ وہ ’ہم نیوز‘ کے اینکر پرسن ندیم ملک کو انٹرویو دے رہی تھیں جس میں وہ اپنے والد نواز شریف کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کے بارے میں بات کر رہی تھیں۔

اینکر ندیم ملک نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’’مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ یہ انٹرویو شروع ہونے کے چند ہی منٹ بعد زبردستی رکوا دیا گیا۔‘‘


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.