سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے بڑھ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی پہلی قسط کی وصولی کے بعد سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب ڈالرز کی سطح سے بڑھ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 9جولائی کو آئی ایم ایف سے 99کروڑ14لاکھ ڈالر وصولی کے بعد سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 3کروڑ55لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7ارب17کروڑ57لاکھ ڈالرز کے ذخائر موجود ہیں۔آئی ایم ایف سے قسط کی پہلی وصولی کے بعد ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر15ارب21کرو ڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.