آئی ایم ایف قرض کی پہلی قسط ملنے کے باوجود ڈالر کی اڑان تھم نہ سکی

آئی ایم ایف قرض کی پہلی قسط ملنے کے باوجود ڈالر کی اڑان تھم نہ سکی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سستا ہونے کے بجائے مزید 17پیسے مہنگا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 17 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 65 پیسے پر فروخت ہو نے لگا۔ 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.