معاملہ جج معطل کرنے کا نہیں، اس کے فیصلے کو معطل کرنے کا ہے: مریم نواز

✔@MaryamNSharifاللّہ کا شکر!مگر معاملہ کسی جج کو معطل کئے جانے کا نہیں۔اس فیصلے کو معطل کرنے کا ہے جو اس جج نے دیامعاملہ کسی جج کو عہدے سے نکالنے کا نہیں۔اس فیصلے کو عدالتی ریکارڈ سے نکالنے کا ہےجو اس جج نے دباؤ میں دیا۔معاملہ کسی جج کو فارغ کرنے کا نہیںاس کے فیصلے کو فارغ کرنے کا ہے

3,03212:52 PM – Jul 12, 2019Twitter Ads info and privacy2,349 people are talking about this

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے مزید لکھا کہ جج کو فارغ کرنے کا واضح مطلب یہ ہے کہ معزز اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا ہے اگر ایسا ہی ہے تو وہ فیصلہ کیسے برقرا رکھا جا رہا ہے جو اُس جج نے دیا؟

انہوں نے کہا کہ اگر فیصلہ دینے والے جج کو سزا سنا دی ہے تو اس بےگناہ نواز شریف کو کیوں رہائی نہیں دی جارہی جس کو اسی جج  نے سزا دی؟

مریم نواز نے مزید کہا کہ "اگر ایک جج Misconduct کا مرتکب پایا گیا ہے اور اسے اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے تو اس Misconduct کا نشانہ بننے والے کو سزا کیسے دی جاسکتی ہے؟”

Maryam Nawaz Sharif

✔@MaryamNSharifاگر ایک جج Misconduct کا مرتکب پایا گیا ہے اور اسے اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے تو اس Misconduct کا نشانہ بننے والے کو سزا کیسے دی جاسکتی ہے ؟

2,6771:01 PM – Jul 12, 2019Twitter Ads info and privacy1,969 people are talking about this

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.