سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کمی ،کئی روز تک اضافے کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے 81ہزار 600روپے ہوگئی۔اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 360روپے کمی سے 69 ہزار 942 ہوگئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا اور اب قیمت 159روپے 60 پیسے ہو گئی۔تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 158 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.