جج ارشد ملک کو دھمکیاں دینے والا ناصر جنجوعہ کون ہے، جی این این نے پتا لگا لیا

اسلام آباد: جج ارشد ملک کو دھمکیاں دینے والا ناصر جنجوعہ کون ہے، جی این این نے پتا لگا لیا ، نیب عدالت کے جج کو دھمیاں دینے والا شخص ، ناصر جنجوعہ سابق وزیراعظم کا قابل اعتماد شخص نکلا۔ جی این این کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو دھمکیاں دینے والا ناصر جنجوعہ کون ہے،جی نیوز نیٹ ورک نے پتا لگا لیا ۔ ناصر جنجوعہ ایک  کاروباری شخصیت ہے جو کہ  ناصر جنجوعہ سابق وزیراعظم کا قابل اعتماد شخص ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.