نہم جماعت کے انرولمنٹ فارم آن لائن جمع کئے جائیں گے

image
کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق نہم جماعت سال 2020 کیلئے اس سال انرولمنٹ فارم آن لائن جمع کئے جائیں گے جس کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔


کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق نہم جماعت سال 2020 کیلئے اس سال انرولمنٹ فارم آن لائن جمع کئے جائیں گے جس کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام گورنمنٹ و پرائیویٹ اسکولوں اور طلباء و طالبات کو درپیش مشکلات کے پیش نظر آن لائن فارم جمع کرنے کی سہولت شروع کی جا رہی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.