بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

لاہور(آن لائن)بین اسٹوکس کے والد کیویز کی سخت تنقید کا نشانہ بن گئے۔ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل رائونڈر کا آبائی تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ ان کے والد گیرارڈ اسٹوکس نے کہاکہ اپنے بیٹے کی اچھی کارکردگی کی خوشی لیکن کیویز کے ہارنے پر سخت مایوسی بھی ہے۔رپورٹس کے مطابق گیرارڈ کو فائنل کے بعد کئی فون کالز موصول ہوئیں اور تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا، انھوں نے کہاکہ شاید میں اس وقت لوگوں کی نظروں میں نیوزی لینڈ کا سب سے قابل نفرت باپ


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.