بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف کار ریلی کا انعقاد

بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف کار ریلی کا انعقادکوئٹہ:(16 جولائی 2019) بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف پاکستان بلوچ یونٹی کے زیراہتمام کوئٹہ سے سبی تک کار ریلی نکالی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بلوچ یونٹی کے رہنما خدابخش مری ریلی کی قیادت کررہے ہیں، کار ریلی کوئٹہ کے علاقے گائی خان چوک سے سبی کیلئے روانہ ہوچکی ہے،ریلی سبی میں پہنچ کر جرگہ ہال میں جلسہ میں تبدیل ہوگی،جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.