روبوٹ بھی ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ کھیلنے میں کامیاب ہوگیا!

بوسٹن: (ویب ڈیسک)میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ ا?ف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی ”کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیب“ (سی ایس آئی اے ایل) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک روبوٹ کو دکھایا گیا ہے جو اپنے سامنے موجود انسان کی نقالی کرتے ہوئے، بڑی مہارت سے، بوتل کا ڈھکنا کھول رہا ہے؛ بالکل اسی طرح جیسے ”بوٹل کیپ چیلنج“ میں مختلف انسان اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیے گئے ایک نظام کا حصہ ہے جسے ”روبوریز“ (RoboRaise) کا نام دیا گیا ہے۔ البتہ اس کا اصل مقصد بوتلوں کے ڈھکنے کھولنا نہیں بلکہ اپنے مخصوص کیمروں اور سینسرز کی مدد سے انسانی پٹھوں میں حر

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.