میگھن مارکل اور پرنس ہیری کی " لائن کنگ" کے پریمیئرپر بیونسی سے ملاقات

لندن : برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل فلم "لائن کنگ " کے پریمئرپرپہنچ گئے۔ریڈکارپٹ کی اس تقریب میں شاہی جوڑے نے بیونسی، جے زی سےبھی ملاقات کی۔ فلم "لائن کنگ " کے پریمئرکی  تقریب میں میگھن مارکل نے دیدہ زیب کالا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ بیونسی خوبصورت گولڈن لباس میں ملبوس تھیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.